For Contact Us
Go to Contact Page
or
Mail:contact@makhdoomashraf.com
Cal:+91-9415721972

(۶) نماز مغرب کے بعد کے وظائف ونوافل


نمازاوّابین

نماز مغرب کے بعد بیس رکعت نماز اوّابین پڑھے، اگر نہ ہو سکے تو چھ رکعت ہرگز ترک نہ کرے، پہلی چھ رکعت تین سلام سے پڑھے، ہر رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد سورۂ اخلاص تین بار۔


Islamic SMS/Messages/Post

For this type of post


Go to Blogs